لندن (سچ نیوز)برطانوی شہزادہ ولیم کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے اگلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن اور کینسنگٹن پیلس کے اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے دورے میں شہزادہ ولیم دی ڈیوک آف کیمبرج اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ دوئم کی نمائندگی کریں گے۔جیسنڈا آرڈرن نے ایک بیان میں کہا کہ شہزادہ ولیم کا دورہ اس بات کی علامت ہوگا کہ نیوزی لینڈ کے عوام کرائسٹ چرچ کے متاثرین اور دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
شہزادہ ولیم اگلے ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کریں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023