مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: روزنامہ سچ انٹرنیشنل، مورو سندھ )
ضلع نوشہرو فیروز مین کرونا وائرس مین مبتلا تبلیغ جماعت سے تعلق رکھنے والے 19 لوگوں کی دوبارہ ٹیسٹ کرائی گٸی۔
اس ٹیسٹ میں تین لوگوں کی ٹیسٹ مثبت ائی، جبکہ 16 لوگ کی نیگیٹو ائی جو صحتیاب ہوگٸے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ( ریٹائرڈ ) راٸو بلال شاہد کے مطابق مختلف ممالک اور پنجاب کے مختلف شہروں سے آنے والے 19 تبلیغ جماعت کے لوگوں کی ٹیسٹ دوبارہ کرائی گئی جس میں تین کی مثبت ائی، جبکہ 16 افراد صحتیاب ہوٸے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان 16 لوگوں کو تیسری بار ٹیسٹ کروا کر ان کو فوری طور پر ان کے گهر بیجھا جاۓ گا۔