8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
طیارے گرنے کے بعداب بھارتی عوام کا جنگ کے بارے میں کیا موقف ہے ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

طیارے گرنے کے بعداب بھارتی عوام کا جنگ کے بارے میں کیا موقف ہے ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

طیارے گرنے کے بعداب بھارتی عوام کا جنگ کے بارے میں کیا موقف ہے ؟بھارت سے بڑی خبر آگئی

28/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )پلوامہ حملے کے بعد سے مودی سرکار اور بھارتی میڈ یا نے اپنی عوام کے جذبات بھڑکائے اور بھارت کی اکثریت عوام پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کا مطالبہ کرنے لگی جس کے بعد گزشتہ روز بھارتی طیاروں نے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی تھی ، آج پاکستان نے بھرپور جواب دیا جس کے بعد بھارت میں طبقے کی جانب سے جنگ نہ کرنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔بھارت میں اس وقت ٹوئٹر پر”say no to war“کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں ٹوئٹر صارفین بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔صارفین کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ جنگ مسائل کا حل نہیں اس لیے مذاکرات کیے جائیں۔بھارتی صحافی سیمی پاشا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘ایک قدم پیچھے ہٹیں اور ایک سیکنڈ کے لیے سوچیں، کیا ہم واقعی جنگ چاہتے ہیں؟’

بھارتی صحافی ساگاریکا گھوسے نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ امن انسانیت کا راستہ ہے، امن کی طرف جاتا کوئی راستہ نہیں ہے، امن ہی راستہ ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In