بغداد (سچ نیوز)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ڈالر کی حد تک ایران پرعائد امریکی پابندی کا احترام ضرور کرے گی لیکن بقیہ تمام پابندیوں پرعمل کرنا مشکل ہو گا۔ العبادی نے مزید کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کاروبارمیں ڈالر کا استعمال نہیں کریں گے۔ ملکی وزیراعظم نے یہ بات ایک نیوز کانفرنس میں کہی۔ العبادی اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی پابندیوں سے متفق نہیں ہیں لیکن انہیں اپنے ملکی مفاد کے لیے پابندیوں کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ امریکا اور ایران داعش کے خلاف جنگ میں عراق کے اتحادی تھے۔
عراق نے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کی پابندی سے انکارکردیا
عراق نے ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کی پابندی سے انکارکردیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023