لندن(سچ نیوز) بالی ووڈ سٹار عرفان خان کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، دیوالی کے بعد جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار عرفان خان کو رواں برس ہی مرض کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ علاج کے لیے لندن چلے گئے تھے۔بالی ووڈ سٹار نے ہمت باندھے رکھی ان کی 6 کیموتھراپیاں اگست میں مکمل ہو گئی تھیں جس کے بعد وہ کافی کمزور بھی ہوگئے تھے ، ڈاکٹرز نے اگست میں نوید سنائی تھی کہ عرفان خان نے کینسر کے خلاف جنگ جیت لی مگر ان کے روبہ صحت ہونا باقی تھا۔اب اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بالی ووڈ سٹار آئندہ ماہ سے کام کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔
عرفان خان نے کینسر کو شکست دیدی، کب اور کس فلم میں نظر آئیں گے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی
عرفان خان نے کینسر کو شکست دیدی، کب اور کس فلم میں نظر آئیں گے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023