8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرکے غلط ۔۔۔“ تجزیہ کار مظہر عباس نے ایسی بات کردی کہ وزیر اعظم بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

”عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرکے غلط ۔۔۔“ تجزیہ کار مظہر عباس نے ایسی بات کردی کہ وزیر اعظم بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

”عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرکے غلط ۔۔۔“ تجزیہ کار مظہر عباس نے ایسی بات کردی کہ وزیر اعظم بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

25/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ حکمران جماعت کے اراکین اسمبلی مرضی کے افسران نہ لگاپانے کی وجہ سے غم و غصے میں ہیں جس کی وجہ سے تحریک انصا ف میں بغاوت کا سماں ہے ،عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے جو باتیں کیں ان سے وہ خود ہی پیچھے ہٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے حکومتی معاملات میں خرابی بڑ ھ گئی ہے ۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ”آج کامران خان کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان بیورو کریٹس کو آزادی سے کام کرنے کا کہہ رہے ہیں لیکن اداروں میں سیاسی مداخلت کس طرح پتہ چلے گی جب عمران خان پولیس افسران اور بیور کریٹس کو پبلک کے سامنے حکومت کے خلاف بیان بازی سے روک دیں گے ۔ماضی میں عمران خان بالکل الٹ بات کرتے تھے اور کہتے تھے کہ شریف برداران نے بیورو کریسی کو ذاتی غلام بنا لیا ہے ،اداروں کو آزاد ہونا چاہیے لیکن اب عمران خان نے مختلف موقف اختیار کرلیا ہے ،پاکپتن،راجن پور اور چکوال والے واقعے میں مداخلت صاف نظر آئی لیکن مداخلت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ۔

عارف نظامی نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق حکمران جماعت میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے اور رہنماﺅں کو غم و غصہ ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں اپنی مرضی کا پولیس افسر نہیں لگا سکتے ،اس وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا سماں ہے ،عمران خان نے اپنے رہنماﺅںکو تجویز دی ہے کہ عوام میں نہ جائیں ،پاکستان کی بیورو کریسی کی تباہی کی یہ ہی وجہ ہے کہ انہیں سیاست میں ملوث کیا جاتا ہے ،ایم این ایز اور ایم پی ایز اپنے رشتے دار اور مرضی کے پولیس افسراور پٹوراری لگاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ افسوسناک بات یہ ہے کہ حکومت نئے پاکستان کا دعویٰ کرتی ہے لیکن نئے پاکستان اور پرانے پاکستان میں کوئی فرق نہیں بلکہ شائد خرابی مزید بڑھ گئی ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In