حیدر آباد(سچ نیوز) ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں غصہ دلانے سے ہم میدان چھوڑ جائیں گے،عمران خان آپ کوالیکشن میں گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔عمران خان کو سندھ میں لاکھوں عوام نظرنہیں آرہے۔نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز“ کے مطابق ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے ہالاناکہ میںکارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا اللہ عمران خان کوبینائی عطافرما،انہیں سندھ میں لاکھوں عوام نظرنہیں آرہے،خان صاحب25 جولائی کے بعد بہت پریشان ہو ں گے،عمران خان جیسی زبان لیڈر نہیں بولتے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے خاطر لاڈلے کی زبان کو روکنا ہو ،الیکشن کمیشن ،عبوری حکمرانواں کو چاہئےے کہ وہ لاڈلے کی زبان کو تالے لگائیں اورانہیں بتایا جائے کہ آپ کے ہم وطن گری ہوئی زبان پسند نہیں کرتے،سیاسی پارٹیوں کوالیکشن کمیشن،عبوری حکومتوں کومطمئن کرناہوگا۔
عمران خان کو سندھ میں لاکھوں عوام نظرنہیں آرہے:مولابخش چانڈیو
عمران خان کو سندھ میں لاکھوں عوام نظرنہیں آرہے:مولابخش چانڈیو
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023