عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی لاہور پولیس نے کیا کر دیا؟۔۔۔۔ آپ بھی جانیے

عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی لاہور پولیس نے کیا کر دیا؟۔۔۔۔ آپ بھی جانیے

لاہور(سچ نیوز) لاہور پولیس نے پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے گھر کی سیکیورٹی مزید بڑھادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے آج عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد زمان پارک میں اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے تاہم زمان پارک کے مکینوں کے وہاں سے گزرنے میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو گی۔

Exit mobile version