لاہور(سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کوئی حسرت نہ رہ جائے ہر شوق پورا کرلو۔نجی ٹی وی چینل”جیونیوز“ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یقین ہے کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ ہی جیتے گی ،شیر ہمیشہ سامنے سے آکر شکار کرتا ہے ،شہباز شریف کی گرفتاری حکمرانوں کی ہار ہے،چین والے شہباز شریف کی اسپیڈ کے معترف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عبد الولی خان کے بعد پہلی مرتبہ اپوزیشن لیڈر کوگرفتارکیا گیا، حکمرانی دل و دماغ پر ہوتی ہے سڑکوں اور عمارتوں پرنہیں،عمران خان دانشمند ہوتے تو سیاسی انتقام کی بجائے وعدے پورے کرتے،جب عمران خان گریں گے تو کوئی اٹھانے نہیں آئے گا ،میرے مقابلے میں ایک لوٹے کو میدان میں اتارا گیا ہے، کیا پاکستان میں تبدیلی لوٹوں کے ذریعے آئے گی؟ تبدیلی والوں نے موٹر سائیکل کا چالان بڑھا دیا، انہیں کوئی ووٹ کیسے دے گا۔
”عمران خان ہر شوق پورا کر لو کیونکہ۔۔۔“ خواجہ سعد رفیق نے ’دبنگ‘ بیان دیدیا
”عمران خان ہر شوق پورا کر لو کیونکہ۔۔۔“ خواجہ سعد رفیق نے ’دبنگ‘ بیان دیدیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023