ممبئی (سچ نیوز)مشہور بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی بھی خواتین کے حق میں بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں بیان دیتے ہوئے عمران ہاشمی کا کہناتھا کہ اداکاراو ں کو فلمیں سائن کرنے سے پہلے معاہدے میں انسدادہراسانی سے متعلق شق شامل کروانی چاہئے تاکہ وہ ہراسانی اور بدسلوکی جیسے واقعات سے محفوظ رہ سکیں۔عمران ہاشمی نے’’می ٹو‘‘مہم کو ایک اچھا آغاز قراردیا۔ان کا کہناہے ہر طرح کے حالات میں خواتین کی حفاظت کی ذمہ داری مردوں پر عائدہوتی ہے۔ہمارا اخلاقی فرض ہے کہ ہم خواتین کی حفاظت کریں۔
عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے
عمران ہاشمی خواتین کے حق میں بول اٹھے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023