8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فلسطینی اتھارٹی قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی مرتکب ہو رہی ہے:ہیومن رائٹس واچ

فلسطینی اتھارٹی قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی مرتکب ہو رہی ہے:ہیومن رائٹس واچ

فلسطینی اتھارٹی قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی مرتکب ہو رہی ہے:ہیومن رائٹس واچ

25/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیت المقدس (سچ نیوز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جاری کردہ ایک رپورٹ میں فلسطینی حکام پر جیلوں میں قید افراد سے منظم انداز میں غیر انسانی سلوک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔مقبوضہ مغربی کنارے علاقوں میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام حراستی مراکز میں قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے جب کہ غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کی قائم کردہ جیلوں میں بھی تشدد، دھمکیوں اور ظالمانہ پکڑ دھکڑ جاری ہے۔رپورٹ کی تیاری میں 2 سال کے دوران 150 افراد کے بیانات قلم بند کیے گئے اور دوران حراست تشدد کے 86 دستاویزاتی واقعات کو شامل کیا گیا۔ہیومن رائٹس واچ کے علاقائی ڈائریکٹر عمر شاکر کا کہنا ہے کہ فلسطینی قید خانوں میں ہونے والے تشدد کو انسانیت کے خلاف جرائم کے درجے میں شامل کیا جاسکتا ہے اور ان جرائم کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں بھی اٹھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے سے مشروط کریں۔دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی نے ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ اور اس کے تمام مندرجات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی وزارت داخلہ کے شعبہ انسانی حقوق کے چیئرمین ھیثم عرار نے کہا کہ ہیومن رائٹس واچ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلیف ہوچکی ہے۔ رپورٹ میں انسانی حقوق اور سیاست کو خلط ملط کردیا گیا ہے۔انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی قیدیوں پر تشدد کے دوران وحشیانہ ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے، ان میں قیدیوں کو وحشیانہ طریقے سے مار پیٹ کرنا اور انہیں بجلی کے جھٹکے لگانا جیسے سنگین حربے شامل ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In