لاہور(سچ نیوز)فلم سٹار میر انے فلم انڈسٹری میں ”ان ”ہونے کیلئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے فلم سٹار میرا بیرون ممالک سے دوستوں سے سر مایہ کاری بھی کروائیں گی ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار میراکئی سالوں سے پاکستانی فلم انڈسڑی سے مکمل طور پر غائب ہو چکیں ہیں جس کے بعدا ب فلم سٹار میر انے شوبز میں ”ان ”ہونے کیلئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیاہے جسکے لیے وہ پاکستان اور بیرون ممالک سے اپنے دوستوں سے سر مایہ کاری کروائیں گی جن کے ذریعے وہ فلم بنا کر اپنے آپ کو پاکستانی فلم انڈسڑی میں ان کر یں گی جسکے لیے میرا نے بڑی تیزی کیساتھ منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔
فلم سٹار میر انے انڈسٹری میں ’’ ان ‘‘ ہونے کے لئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
فلم سٹار میر انے انڈسٹری میں ’’ ان ‘‘ ہونے کے لئے خودفلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023