8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 1, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فواد خان کی اہلیہ صدف کے ساتھ پہلی مرتبہ ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے

فواد خان کی اہلیہ صدف کے ساتھ پہلی مرتبہ ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے

فواد خان کی اہلیہ صدف کے ساتھ پہلی مرتبہ ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے

04/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز )پاکستان کے خوبصورت اداکار فواد خان کی شہرت سرحد پار بھی بے شمار ہے اور وہ کئی بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری جلوے دکھا چکے ہیں جس میں سب سے معروف فلم ان کی ” خوبصورت “ رہی ۔فواد خان نے صدف خان کے ساتھ 2005میں محبت کی شادی کی اور ان کے اب دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی تاہم اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی دونوں کی محبت میں کمی نہیں آئی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ رشتہ مزید مضبوط اور محبت بڑھتی ہی جارہی ہے ۔فواد خان اکثر اوقات اپنی اہلیہ کے ساتھ محبت کا اعتراف کرتے رہتے ہیں تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی عش عش کر اٹھا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ فواد خان اپنی اہلیہ صدف سے گفتگو میں مصروف ہیں اور اس کے ساتھ ہیں وہ صدف کے بال بھی ٹھیک کر رہی ہیں ، صدف نے لال رنگ کا جوڑا پہن رکھا ہے جبکہ اداکار نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہے ۔دونوں دنیا سے بے خبر ایک دوسرے سے بات چیت کر رہے ہیں اور عین اسی موقع پر ان کی یہ ویڈیو بھی بنا لی گئی جب فواد خان اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر رہے تھے ۔” شوبز نیوز“ نامی ٹویٹر پیج پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور اس کے ساتھ لکھا گیاہے کہ یہ ویڈیودراصل فواد خان کی بہن کی شادی کے موقع پر بنائی گئی تھی ۔

ویڈیو دیکھیں:

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In