لاہور (سچ نیوز)صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاﺅن میںقبضہ گروپ کے مبینہ سرغنہ منشا کھوکھر کی وجہ شہرت ”بم“ ہونے کے حوالے سے انکشاف ہواہے کہ منشا کھوکھر کا نام منشا بم ان کی گہری رنگت اور لہجے کی سختی کی وجہ سے پڑا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق منشا کھوکھر کا رنگ گہرا ہے اور جب وہ بات کرتا ہے تو سخت لہجے سے کرتا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں میں وہ منشا بم کے نام سے مشہور ہوچکاہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی علاقے میں منشا نامی ایک اور شخصیت بھی ہیں جن کو ان کے صاف رنگ کی وجہ سے منشا ٹل کے نام سے پکارا جاتاہے ، یوں جوہر ٹاﺅن میں منشا بم اور منشا ٹل نامی یہ دو شخصیات اپنی گہری اور سانولی رنگت کی وجہ سے مخصوص القاب ”بم“اور”ٹل “ سے پکار ی جاتی ہیں۔
قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا کی وجہ شہرت ’منشا بم ‘کیوں بنا ؟ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی
قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا کی وجہ شہرت ’منشا بم ‘کیوں بنا ؟ایسی حقیقت سامنے آگئی کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023