­
*لاک ڈاؤن ناگزیر صوبہ سندھ میں کرفیو کی ضرورت* – MAST MAST FM
8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ہمیں صحافی ہونے پر فخر ہے کرونا کا خوف ہو یا گولیوں کی ترتراہٹ آندھی ہو یا طوفان ہمارا قلم ہمارا کیمرا آپکے حقوق کے لیے ریڈی رہتا ہے

*لاک ڈاؤن ناگزیر صوبہ سندھ میں کرفیو کی ضرورت*

تحریر بشریٰ جبیں جرنلسٹ*

26/04/2020
0 0
0
شئیرز
20
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

*سخت ترین لاک ڈاؤن ناگزیر پورے صوبہ سندھ میں کرفیو لگاکر عوام کو قابو کرنے کی ضرورت سندھ میں لاک ڈاؤن کے نام پر مزاق جاری لوگوں کو پولیس اور دیگر اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا ناانصافی کی جیتی جاگتی تصویر لوگوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے تھانوں کے لاک اپ سے ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں ایک ساتھ دو افراد کو پیش کرنا لاک ڈاؤن کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف عمل دکھائی دیتا ہے اس عمل سے سرکاری سرپرستی میں کورونا پھیلاؤ کو تقویت ملتی رہے گی حکومت سخت ترین اقدامات سے قبل عوام کو ضروریاتِ زندگی کی اشیاء اجناس سمیت مہیا کردے پھر عوام خلاف ورزی کریں تو وہ قصور وار گردانے جاسکتے ہیں بصورت دیگر انکے خلاف کاروائی کا کائی جواز دکھائی نہیں دیتا ہے تمام تر کاروائی عوامی مفادات میں کیجارہی ہے یہ عوام کی سمجھ سے بالاتر انکو دکھائی دیتی ہے جبکہ اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں لاک ڈاؤن عوامی مفادات کے عین مطابق کیا جارہاہے دنیا کا نقشہ موجود ہے کورونا سے لاکھوں انسان متاثرہ ہوئے اور لوگوں نے زندگی کی بازی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ہاردی جبکہ ہمارا ملک ان متاثرہ ممالک کے مقابلے میں کسی بھی لحاظ سے انکے ہم پلہ نہیں ہے ہاں ان سے مذہبی اعتبار سے بالاتر ضروری ہے یہی وجہ ہے کہ اسلامی ممالک میں وہ نقصانات نہیں ہوئے جو دنیا کے دیگر انسانوں کے ہوئے ہیں ہمارے ملک بالخصوص صوبہ سندھ کا ایک معمولی ملازم بھی ایک ماہ اشیاء ضروریات تمام عوام کو کرپشن کے ذریعے بنائی دولت سے مہیاکر سکتا ہے جبکہ لاکھوں کرپٹ ترین ملازمین اربوں کھربوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں انھیں لوٹ مارسے حاصل کردہ دولت کاشمار تک نہیں ہے اگر وائرس نے انکو دبوچ لیا تو وہ اس دولت سے اپنے آپ کو بچاسکتے ہیں نہیں ہرگزہ نہیں دولت کے انبار دیگر ممالک میں لوگوں نے سڑکوں پر پھینک دیئے اس لئیے کہ اس سے ہم اپنی جان نہیں بچا سکتے ہیں تو پھر کس لئیے اس کو جمع کریں اسکی حفاظت کریں لاک ڈاؤن کرکے معیشت کوکیوں منجمد کردیں اسکوسرکولرمیں رہنے دینا چاہئے اس سے معاشرے میں خوشحالی کے ترانے گونج اٹھیں گے لوگوں میں زندگی لوٹ آئے گی معاشرہ آلودگی سے پاک ہو کر شفافیت کی مثال بن جائے گا جرم اور جرائم کے خاتمے کی سبیل پیدا ہوگی لوگ کرائم سے نفرت کرنے لگیں گے ترقی کا جام پہیہ رواں دواں ہوجائے گا انسان انسان سے محبت کرنے لگے گا نفرت کی بھڑکائی ہوئی آگ ٹھنڈی پڑجائے گی لسانیت کا تابوت پاش پاش ہوجائے گا ایک مظبوط اور مستحکم قوم کا وجود عمل میں آئے گا جو کلمہء طیبہ کی بنیاد پر ایک ناقابل تسخیر قوم کے روپ میں اپنا وجود تسلیم کر واتے ہوئے دینا کے دیگر ملکوں میں اپنے پرچار نقوش چھوڑجائے گے یہی عمل زندہ قوموں کی نشانی ہوا کرتا ہے لاک ڈاؤن سے قبل عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھنا حکمران وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے جوفاقہ زرگی سے مرنے والے ایک ایک جاندار کا جواب دہ ہوگا*

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In