لندن(سچ نیوز)برطانوی پولیس نے کہاہے کہ دارالحکومت لندن کے شمال مغربی حصے میں ایک مسجد کے باہر ایک گاڑی نے2افراد کو نشانہ بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے کہہ دیا ہے کہ اس معاملے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اطلاعات ہیں کہ گاڑی پر سوار افراد نے ایسے جملے کسے، جو اسلام کے خلاف، توہین آمیز اور نفرت پر مبنی تھے۔رپورٹ کے مطابق پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
لندن میں مسجد کے باہر شرپسندوں کا حملہ،2مسلمان شہری زخمی
لندن میں مسجد کے باہر شرپسندوں کا حملہ،2مسلمان شہری زخمی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023