لودھراں تنظیم آل اعوان ضلع لودھراں کی کارنرمیٹنگ دنیاپورکےنواحی گاوں چکنمبر380/ڈبلیوبی میں ضلعی نائب صدر تنظیم آل اعوان ملک ظہوراحمداعوان کی بیٹھک پرمنقعد ہوئی اس میٹنگ میں صدر ملک عجائب اعوان نے کہا کہ ہم سب اعوان ایک ہیں اور اعوان کا مطلب مددگار ھےہم اپنی اس تنظیم میں غریب لوگ،یتیم مسکین بچے، مستحق افراد کی مددکرتے ہیں اور کروناوائرس کےلاک ڈاون کومدنظر رکھتے ھوئے کئی غریب لوگ اور مستحق افرادکی مدد کی انکو راشن دیا جبکہ ضلعی نائب صدر ملک ظہوراحمد نے کہا کہ اعوان قوم ایک بہادرقوم ھےانشاءاللہ اپنی اعوان برادری کومتحد رکھنا ھےاور اس کاروان کو آگے بڑھانہ ھےاس میٹنگ میں مہمان خاص پیرسیدکامران رضاشاہ ہمدانی صاحب،اورتمام عہدےداران چیئرمین ملک اظہر وائس چیئر مین ملک مختیار اعوان، صدر ملک عجائب اعوان، نائب صدر صوبیدار فتح دین، ضلعی نائب صدر ملک ظہوراحمد اور تمام عہددران جن میں ملک سید رسول ملک واجدعباس ، ملک حسیب ڈاکٹر شہزاد عبدالرازق ملک سلیم ملک سعید ،حافظ ملک نواز، ملک غلام حیدر(کونسلر) ملک حمزہ ملک آصف ملک دانیال، ملک سمیع اللہ اعوان، اوردیگراعوان برادری کے کافی لوگوں نے شرکت کی
رپورٹ ملک محمدارشدہ سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں