ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب اُنہیں کوئی بھی کرائے پر گھر دینے کو تیار نہیں تھا،، ہمارے معاشرے میں لوگ 500 روپے دے کر ہمیں فلم پردے پر دیکھنے تو آ جاتے ہیں مگر ہمیں کوئی گھر کرائے پر دینے کے لیے تیار نہیں ہوتا ، کیوں کہ لوگ ہمارے پیشے کو قابلِ اعتماد نہیں سمجھتے ، وہ اکیلی تھیں اس لیے انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ وقت اُن کے لیے بہت کڑا ثابت ہوا۔ممبئی مرر سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی ابھرتی ادکارہ تاپسی پنو نےبتایا کہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے بہت محنت کی ہےاور بہت سختیاں جھیلی ہیں، اُن کا تعلق بھارت کے شہر دہلی سے ہے اور جب وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی غرض سے دہلی سے حیدرآباد آئیں تو اُنہیں ایک ماہ تک کوئی اپارٹمنٹ نہیں ملا تھا۔تاپسی کا مزید کہنا تھا کہ بہت دنوں کی کوششوں کے بعد اب اُن کو ایک اپارٹمنٹ مل گیا ہے وہ اپنی بہن کے ساتھ سکون کے ساتھ رہ رہی ہیں، اُن کے ولدین ابھی دہلی میں ہی مقیم ہیں۔
’’ لوگ 500 روپے دے کر ہمیں۔ ۔ ۔ ‘‘ بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے ماضی کی انتہائی دردناک داستان بے نقاب کردی
’’ لوگ 500 روپے دے کر ہمیں۔ ۔ ۔ ‘‘ بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے ماضی کی انتہائی دردناک داستان بے نقاب کردی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023