لاہور (سچ نیوز) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، اس دن کو منانا قطعًا بے مقصد اور لغو حتٰی کہ افسوس ناک ہے۔ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے لکھا کہ ” مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں، مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں، میں ویلنٹائن ڈے مناتی ہی نہیں۔ اسے منانا بے مقصد، لغو حتی کہ افسوسناک ہے کیونکہ جس سے ہم سب سے زیادہ محبت کرتے ہوں، اس سے صرف ایک دن منسوب کرنا غلط ہو گا”۔
’’مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں ‘‘ رابی پیرزادہ نے حیران کن اعلان کردیا
’’مجھے ویلنٹائن ڈے سے معاف فرمائیں ‘‘ رابی پیرزادہ نے حیران کن اعلان کردیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023