ممبئی(سچ نیوز)بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہیں ہر بار ہی پہلی نظر میں پیار ہوجا تا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان نے پہلی نظر میں پیار کے تصور پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ پہلی نظر کے پیار پر یقین رکھتے ہیں لہذا ان کے ساتھ ہر بار ہی ایسا ہوتا ہے اور یہ کہ وہ پھر بھی شادی کے لئے تیار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم میں ایک بڑے سٹار کو کاسٹ کرنا فلم کی کامیابی کی ضمانت نہیں ہے یہ شائقین پر منحصر ہے کہ انہیں کیا پسند ہے کیا نہیں اور یہ بھی بہت اچھی بات ہے کہ فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے جس کے لئے اچھا کام ضروری ہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن فلم لویاتری 5 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مجھے ہر بار ہی پہلی نظر میں پیار ہوجاتا ہے: سلمان خان
مجھے ہر بار ہی پہلی نظر میں پیار ہوجاتا ہے: سلمان خان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023