8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مری میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا

مری میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا

مری میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا

15/05/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(روزنامہ سچ نیوز ) مری کے جنگل میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا۔حکام کے مطابق دریاگلی کے رہائشی گلگت سے تعلق رکھنے والے والے چار بچے 13 سالہ محمد زمان، 10 سالہ شیر اعظم، شفیق غفار، اور عارف علیم کھیلنے کے لیے قریبی جنگل میں گئے، جہاں وہ جنگلی بوٹی کو پھل سمجھ کر کھاتے رہے جس کے کچھ دیر بعد بچوں کی حالت خراب ہونا شروع ہوگئی۔

اس دوران دو بچے کسی نہ کسی طرح جنگل سے نکل کر علاقے میں پہنچے جس کے بعد لوگوں نے ریسکیو 1122 اور پولیس کو اطلاع دی۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بچے چلتے ہوئے گہرائی میں برساتی نالے کے قریب چلے گئے تھے جہاں ایک بچہ عارف علیم حالت خراب ہونے سے نالے میں جاگرا اور دم توڑگیا، جبکہ دیگر تینوں بچوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ایس ایچ او مری اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ بچوں کے معدے واش کردیے گئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In