کنبرا(سچ نیوز) معروف آسٹریلوی ماڈل و اداکارہ لارا ورتھنٹگن کی ایک بار پھر برہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہو گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق اداکارہ کی 150سے زائد برہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں، جن میں سے کچھ باتھ روم میں نہاتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ تصاویر کیسے چوری ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق 2010ءمیں بھی لارا کی درجنوں برہنہ تصاویر لیک ہو گئی تھیں، جو اداکارہ کے اس وقت کے بوائے فرینڈ برینڈن فیوولا نے بنائی تھیں، جو اے ایف ایل سٹار تھے۔ اداکارہ نے ان تصاویر کے لیک ہونے کا الزام برینڈن پر لگایا تھا تاہم برینڈن نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔
اس کے بعد 2012ءمیں ایک بار پھر اس کی برہنہ تصاویر لیک ہوئیں جو چینل نائن پر نشر کی گئیں۔ اب تیسری بار تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ کا کہنا ہے کہ ”ایسا کوئی قانون ہونا چاہیے جو لوگوں کو گھر کے اندر برہنہ تصاویر بنانے سے روکے۔ یہ کام ٹھیک نہیں ہے۔ میں گھر کے اندر تصاویر بناتی ہوں جو لیک ہو جاتی ہیں اور میرے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔“