8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
معروف بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

معروف بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

معروف بھارتی اداکارہ نے محبت میں ناکامی پر خود کشی کرلی

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

چنائے (سچ نیوز)  تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ یاشیکا نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ اداکارہ نے موت سے قبل اپنی والدہ کو واٹس ایپ پر پیغامات بھیجے تھے جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ محبت میں ناکامی کی وجہ سے یہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق یاشیکا اپنے دوست موہن بابو کے ساتھ پچھلے 4 ماہ سے رہ رہی تھیں تاہم تین روز قبل دونوں کا جھگڑا ہوا اور موہن یاشیکا کو چھوڑ کر چلا گیا۔ پولیس نے اداکارہ کے دوست کے خلاف کیس رجسٹر کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے اور یاشیکا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ یاشیکا نے تامل فلموں میں مختصر کردار ادا کیے تھے، علاوہ ازیں وہ تامل ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی تھیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In