استنبول(سچ نیوز) بیلجئیم سے تعلق رکھنے والی شیطان صفت لڑکی مریسہ پاپن، جو کسی بھی جگہ جا کر برہنہ ہو جاتی ہے، اب ترکی جا پہنچی ہے اور ایسی ایسی جگہوں پر اپنی برہنہ تصاویر بنا رہی ہے کہ دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں ہیں۔ اس شیطان کی چیلی تو اتنی شرم بھی نہیں آئی کہ قدیم اور تاریخی مسجد حاجیہ صوفیہ سے ہی درگزر کر جاتی، وہاں جا کر بھی برہنہ تصاویر بنا ڈالیں۔نیوز ویب سائٹ ڈیلی سٹار کے مطابق مریسہ نے حاجیہ صوفیہ مسجد کے باہر برہنگی کا مظاہرہ کیا، 
معروف ماڈل نے ترکی کی مسجد میں انتہائی شرمناک حرکت کر دی ، برہنہ ہو کر ۔۔۔
معروف ماڈل نے ترکی کی مسجد میں انتہائی شرمناک حرکت کر دی ، برہنہ ہو کر ۔۔۔
