8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
معروف گلوکارہ اور دنیا کا جانا مانا کھلاڑی، شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

معروف گلوکارہ اور دنیا کا جانا مانا کھلاڑی، شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

معروف گلوکارہ اور دنیا کا جانا مانا کھلاڑی، شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی

20/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک ( سچ نیوز) معروف امریکی گلوکارہ نکول شرزنگر اور پانچ بار فارمولا ون کار ریس کے ورلڈ چیمپیئن رہنے والے لوئس ہملٹن کی غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ امریکی گلوکارہ نکول شرزنگر کا ماضی میں فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن کے ساتھ معاشقہ رہا ہے۔ دونوں 8 سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے اور 2015 میں ان کا بریک اپ ہوا تھا۔ اتوار کے روز ہیکرز نے دونوں کی انتہائی لمحات کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک کردی۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہوگیا اور پہلی ہی رات ڈھائی منٹ کے اس کلپ کو 2 لاکھ 86 ہزار لوگوں نے دیکھا۔دوسری جانب گلوکارہ نکول نے ویڈیو انٹرنیٹ سے ہٹوانے کیلئے اپنے وکلا سے رابطہ کرلیا ہے۔ ان کے ایک قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ گلوکارہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے باعث بہت افسردہ ہیں اور پریشان ہیں، انہیں خدشہ ہے کہ کہیں ان کا مزید ڈیٹا بھی آن لائن پوسٹ نہ کردیا جائے، نکول نے اپنے موبائل سے یہ ویڈیو عرصہ پہلے ڈیلیٹ کردی تھی ، امکان یہی ہے کہ یہ ویڈیو ان کا کلاﺅڈ اکاﺅنٹ ہیک کرکے حاصل کی گئی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In