8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ ،بھارت نے پاکستان سے حیران کن مطالبہ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ ،بھارت نے پاکستان سے حیران کن مطالبہ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ ،بھارت نے پاکستان سے حیران کن مطالبہ کردیا

16/02/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گذشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف الزام تراشیوں اور دھمکیوں کا لامتناہی سلسلہ شروع کر دیا ہے ،ہندوستانی وزیر اعظم کی جانب سے نام لئے بغیر پاکستان کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمد کو وزارت خارجہ میں طلب کرتے ہوئے سخت اعتراض ظاہر کیا اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیش محمد کے خلاف فوری کارروائی کرے ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستانی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمد کو فوری طلب کیا اور پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے خود کش حملے پر احتجاج کیا ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وجے گھوکھلے نے پاکستانی ہائی کمشنر دوپہر 2بجے طلب کیا اور سخت احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تنظیموں اور افراد کو روکنے کے لیے قدم اٹھائے اور جیش محمد کے خلاف فوری کارروائی کرے ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ نے پاکستان کی وزارت خارجہ کے ذریعہ کل دیے گئے بیان کو بھی مسترد کردیا۔دوسری طرف پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان میں اپنے ہائی کمشنر اجے بساریہ کو بھی نئی دہلی میں مشاورت کے لئے طلب کر لیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In