8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد ،پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی:آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد ،پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی:آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد ،پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی:آئی ایس پی آر

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
21
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعوٰی جھوٹا ہے، پاک فوج ایک پیشہ وارانہ فوج ہے اور شہری آبادی کو نشانہ نہیں بناتی، بھارتی فوج جان بوجھ کر آزاد کشمیر میں شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ،پاک فوج اپنے شہریوں کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گی ،سرحد کے اس پاربھی ہمارے کشمیری بھائی رہتے ہیں ہم ان کو کیسے نشانہ بناسکتے ہیں؟ بھارت کی فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے کشمیری بھائیوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور صرف بھارتی چوکیوں کو ہی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In