8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ملک میں سلیکٹڈ حکومت،عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے، بلاول

ملک میں سلیکٹڈ حکومت،عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب گئے، بلاول

17/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (سچ نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سندھ کونسل کا اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ارکان سندھ اسمبلی سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک میں آج سلیکٹڈ حکومت ہے، آج میڈیا پر بھی حملے ہورہے ہیں، پیپلزپارٹی بہادروں کی پارٹی ہے جو صورتحال کا مقابلہ کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن اداروں کو حقوق کا تحفظ کرنا چاہیئے وہ ان حقوق کی پامالی کر رہے ہیں، ملک میں اس وقت مسنگ پرسنگ بہت بڑا مسئلہ ہے، مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈنے کیلئے ماری ماری پھررہی ہیں، ملک میں اس وقت مہنگائی ایک سونامی ہے جس میں عوام ڈوب رہے ہیں۔

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چار اپریل اور ستائیس دسمبر ہماری روحوں کو دکھاتا ہے۔ یہ پارٹی کا نہیں بلکہ ملک کا سب سے بڑا نقصان تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگلے الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیر اعظم ہوں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مخالفین اب ان سے خوفزدہ ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In