8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مہوش حیات نے تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونے پر تنقید کرنے والوں کو انتہائی کرارا جواب دیدیا

مہوش حیات نے تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونے پر تنقید کرنے والوں کو انتہائی کرارا جواب دیدیا

مہوش حیات نے تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونے پر تنقید کرنے والوں کو انتہائی کرارا جواب دیدیا

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کیلئے نامز د کر دیا گیا ہے جس پر پاکستان کی پور ی فلم انڈسٹری مسر ت کا اظہار کر رہی ہے تاہم انہیں کچھ حلقوں سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا اور کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر انہیں تمغہ امتیاز دینے کی مخالفت بھی کی تاہم اداکارہ نے تنقید کرنے والوں کو زور دار جواب دیدیا ہے ، مہوش حیات کی پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات اور ان کی جاندار اداری سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ۔ایکسپریس ٹریبون کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں مہوش حیات کا کہناتھا کہ جب مجھے پتا چلا کہ مجھے یہ اعزاز دیا جارہاہے تو میں بہت ہی زیادہ خوش تھی ، بطور پاکستانی صدر مملکت سے سول اعزاز حاصل کرنا سب سے بہترین ہے ، آپ اپنی پوری زندگی اپنی ہر چیز اپنے کام میں لگا دیتے ہیں کیونکہ یہ آپ کا جنون ہوتاہے لیکن آپ طرح کے اعزاز کے بارے میں کبھی بھی نہیں سوچ سکتے لیکن جب یہ ہوتا ہے تو یہ آپ کی زندگی کا سب سے حسین لمحہ ہوتا ہے اور جب سے یہ اعلا ن ہواہے اس وقت سے میں ہواﺅں میں اڑ رہی ہوں ۔مہوش حیات کا کہناتھا کہ مجھے ایوارڈ دیا جاتاہے یا نہیں یہ ذاتی معاملہ ہے اور اس کے بارے میں لوگوں کی اپنی رائے ہے تاہم جب بات بہتان تراشی اور جھگڑالو الزامات کی آتی ہے تو یہ لائن کراس کرنا ہے ، ایسا تب ہی کیوں ہوتا ہے جب خاتو ن خصوصی طور پر ہماری انڈسٹری کی، کوئی کامیابی حاصل کرتی ہے یا پھر جب اس کی کامیابیوں پر اسے سراہا جاتاہے تو اسے نظر انداز اور اس کے کردار پر شکوک و شبہات کا اظہار کرنا شرو ع کر دیا جاتاہے ، میں نے کوئی ایسا مرد نہیں دیکھا جسے نوازا گیا ہو اور اس سے بھی اس طرح کے سوالات کیے گئے ہوں ؟، کیا ہمارے ملک کی خواتین ملکی ترکی میں ہاتھ بٹانے میں کم صلاحیت رکھتی ہیں ؟ میں پہلے بھی کئی مرتبہ خواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتی رہی ہوں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In