ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ میری’’ بولڈ نیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زرین خان اب فلموں میں بولڈ اداکاری کرنے کو ترجیح دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب ان پر فلموں کی بارش ہو رہی ہے ۔ اچانک سے بولڈ اداکاری کی طرف آنے کے حوالے سے زرین خان کا کہنا ہے کہ میری بولڈنیس کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے ۔ فلم ہیٹ سٹوری 3 کرتے وقت بہت زیادہ الجھن کا شکار تھی مگر والدہ سے بات کرنے کے بعد میں پراعتماد ہو گئی۔
میری’’ بولڈنیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے:زرین خان کا انکشاف
میری’’ بولڈنیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے:زرین خان کا انکشاف
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023