بیجینگ (سچ نیوز) انٹرپول کے چیف کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کی جان کو شدید خطرہ ہے، مینگ ہوننگ نے لاپتہ ہونے سے قبل مجھے پیغام بھیجا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹرپول کے چیف کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ مینگ ہوننگ نے لاپتہ ہونے سے قبل مجھے پیغام بھیجا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ انٹرپول چیف مینگ ہوننگ وی چند روز قبل چین سے واپسی پر لاپتا ہوگئے تھے، مینگ ہوننگ وی کی اہلیہ نے فرانسیسی پولیس کو شوہر کے لاپتا ہونے کے حوالے سے اطلاع دی تھی جس کے بعد فرانسیسی پولیس نے تحقیقات شروع کی تھی۔ ادارے کا کہنا تھا کہ انٹر پول کے چیف کی اہلیہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہر کی جان خطرے میں ہے۔انٹرپول چیف کی اہلیہ لیون کا کہنا کہ ہے کہ مینگ ہوننگ وی نے گذشتہ ماہ 25 ستمبر کو سوشل میڈیا پر ایک ایموجی پیغام بھیجا تھا جس کا مطلب تھا میں خطرے میں ہوں۔
میرے شوہر کی جان کو شدید خطرہ ہے:انٹر پول چیف کی اہلیہ کا انکشاف
میرے شوہر کی جان کو شدید خطرہ ہے:انٹر پول چیف کی اہلیہ کا انکشاف
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023