8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”میں نے سالگرہ کے تحفے کے طور پر 10 دن خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے “ کنگنا رناوت کی اس بات پر شنیرا اکرم نے شاندار جواب دے پر پاکستانیوں کے دل جیت لئے، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

”میں نے سالگرہ کے تحفے کے طور پر 10 دن خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے “ کنگنا رناوت کی اس بات پر شنیرا اکرم نے شاندار جواب دے پر پاکستانیوں کے دل جیت لئے، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

”میں نے سالگرہ کے تحفے کے طور پر 10 دن خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے “ کنگنا رناوت کی اس بات پر شنیرا اکرم نے شاندار جواب دے پر پاکستانیوں کے دل جیت لئے، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (سچ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو کراراجواب دے کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں اور سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت بھلے ہی ایک اچھی اداکارہ ہیں مگر پاکستان بارے ان کے جذبات کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں اور وہ ہر موقع پر پاکستان کیخلاف آگ اگلنا شروع کر دیتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی 32 ویں سالگرہ کے موقع پرخود کو خاموشی کا تحفہ دینے کا فیصلہ ہے۔ ایک خبر رساں ادارے نے اس حوالے سے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ ” کنگنا رناوت نے اپنی سالگرہ کے موقع پر خود کو تحفے کے طور پر 10 دن خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔“

یہ ٹویٹ سامنے آئی تو پاکستانیوں کی اور بھارتیوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آنے لگا مگر سوئنگ کے سلطان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ’گوگلی‘ نے میدان مار لیا جنہوں نے لکھا ”صرف 10 دن کیوں ؟ تم جتنے دن چاہے اتنے دن خاموش رہ سکتی ہو۔“

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شنیرا کی اس ٹوئٹ کا مقصد کنگنا کو یہ باور کرانا تھا کہ وہ جب بھی بولتی ہیں ہمیشہ کسی نا کسی کے خلاف بولتی ہیں۔ پہلے وہ اداکار ہریتک روشن، کرن جوہر اور بعد میں اپنی فلم ”منیکارنیکا“ کیلئے نیک تمنائیں نہ دینے والوں کے خلاف بولتی تھیں اور اب کچھ عرصے سے وہ پاکستان مخالف بیانات دینے میں مصروف ہیں لہٰذا بولنے سے بہتر ہے کہ وہ خاموش ہی رہیں۔

شنیرا اکرم کے اس جواب کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے اور ان کی بھرپور تعریفیں ہو رہی ہیں۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ بھابھی نے بہترین چھکا مارا ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ بھابھی نے اتنی اچھی گیم اپنے شوہر سے کھیلنا سیکھی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In