8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نریندر مودی جوش میں ہوش کھو بیٹھے ،پاکستان کے خلاف پھر ایسی زبان استعمال کرنے لگے کہ سن کر ہی پاکستانیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگے گا

نریندر مودی جوش میں ہوش کھو بیٹھے ،پاکستان کے خلاف پھر ایسی زبان استعمال کرنے لگے کہ سن کر ہی پاکستانیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگے گا

نریندر مودی جوش میں ہوش کھو بیٹھے ،پاکستان کے خلاف پھر ایسی زبان استعمال کرنے لگے کہ سن کر ہی پاکستانیوں کا غصہ آسمان کو چھونے لگے گا

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے ہرزہ سرائی کی ہے اور  کہا ہے کہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آنے والا ملک  دہشت گردوں کی پناہ گاہ اور دہشت گردی کا دوسرا نام بن چکا ہے،یہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے اور اس کے منصوبوں کو ہم کسی طور کامیاب نہیں ہونے دیں گے،پلوامہ حملے کے قصور وار چاہے جتنا بھی چھپ لیں ،اس گناہ کی سخت ترین سزا انہیں ضرور ملے گی۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ حملے میں مارے جانے والے فوجی اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز  کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور اس کے قصوروار چاہے جتنا بھی چھپ جائیں، ان کو اس گناہ کی سزا ضرور ملے گی،بھارتی عوام سے کام لیں اور اپنے فوجی جوانوں پر یقین رکھیں ،بھارتی سرکار نے ہندوستانی فوج کو اجازت دے دی ہے پلوامہ کے قصورواروں کو کیسے، کہاں، کب، کونسی اور کس طرح کی سزا دی جائے گی؟اس کا تعین ہمارے جوان کریں گے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد جو ایک ملک وجود میں آیا، دہشت گردوں کی پناہ گاہ اور دہشت گردی کا دوسرا نام بن چکا ہے،یہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور اس کے منصوبوں کو ہم کسی طور کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ فوجیوں، خاص کر سینٹرل ریزرو پولیس فوس میں جو غصہ ہے، اس سے بھی ملک بخوبی واقف ہے، اس لئے حٖفاظتی دستوں کو پوری آزادی دے دی گئی ہے،دہشت گرد تنظیموں اور دہشت گردوں کے سرپرستوں نے جو گناہ کیا ہے وہ چاہے جتنا چھپنے کی کوشش کریں، انہیں سزا ضرور ملے گی اور ہم حملے میں مارے جانے والے جوانوں کے خون کے ایک ایک قطرے کی قیمت وصول کریں گے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In