اسلام آباد (سچ نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیے بھارت کی درخواست منظور کرلی اور جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی طیارے کو گزرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یہ انکشاف بول ٹی وی نے کیا۔یادرہے کہ نریندرمودی 13 جون کو بشکیک جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود سے گزرنا چاہتے ہیں،جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کرنی ہے، پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کیلئے بھارت نے باضابطہ درخواست بھجوائی جس میں کہاگیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے،اعلیٰ سرکاری ذرائع نے درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی اور درخواست زیرغور تھی اور اب بول ٹی وی نے کہاہے کہ اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سابق بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے طیارے کوبھی پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی تھی۔
نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا
نریندر مودی کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023