8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نواز، مریم اور صفدر کی رہائی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل

نواز، مریم اور صفدر کی رہائی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل

24/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز ) سپریم کورٹ میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیلوں پر سماعت بدھ کو ہو گی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں نیا بنچ سماعت کرے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پرسپریم کورٹ کا نیا بنچ بدھ کو سماعت کرے گا۔ اس سے قبل جسٹس عمر عطا بندیال ناساز طبع کے باعث بنچ سے الگ ہو گئے تھے جس کے بعد جسٹس مظہر عالم میاں خیل کو بنچ کا حصہ بنایا گیا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پاناما ریفرنس سے رہائی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو نیب نے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

قومی احتساب بیورو کی جانب سے تینوں ملزمان کی رہائی کے خلاف اپیلوں میں موقف اپنایا گیا کہ عدالت عالیہ نے مقدمہ کے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا،سپریم کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

دوسری طرف چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ کے بطور چیف جسٹس نام پر غور کیا جائے گا۔

جسٹس اطہر من اللہ کے چیف جسٹس بننے کی صورت میں نواز شریف، مریم نواز، اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائی کورٹ کا بنچ بھی ممکنہ طور پر تبدیل ہو سکتا ہے۔

جسٹس اطہر من اللہ شریف خاندان کی نیب فیصلے کے خلاف اپیلیں سننے والے بنچ کا حصہ ہیں۔ ان کے چیف جسٹس بننے کی صورت میں شریف خاندان کی اپیلیں کسی اور بنچ کے پاس سماعت کے لئے مقرر کی جا سکتی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In