8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نوازشریف کو پکڑنے کے چکر میں حکومت پاکستان کا 5 ارب روپے کا نقصان ہوگیا، اربوں روپے جرمانہ

نوازشریف کو پکڑنے کے چکر میں حکومت پاکستان کا 5 ارب روپے کا نقصان ہوگیا، اربوں روپے جرمانہ

نوازشریف کو پکڑنے کے چکر میں حکومت پاکستان کا 5 ارب روپے کا نقصان ہوگیا، اربوں روپے جرمانہ

14/07/2019
0 0
0
شئیرز
42
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز)براڈ شیٹ کے خلاف پاکستان کی درخواست مسترد ہوگئی جس کے بعد3کروڑ30لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کے بیرون ملک اثاثے منجمد کیے جاسکتے ہیں۔یاد رہے کہ ان دنوں پاکستان میں حکومت اور حکومتی مشینری اپوزیشن پارٹیز کیخلاف متحرک ہے اور مبینہ طورپر غیرقانونی طریقے سے بنائی گئی رقوم نکلوانے کی کاوش کا دعویٰ کیا جارہاہے ۔  روزنامہ جنگ کے مطابق،براڈ شیٹ ایل ایل سی کے خلاف پاکستان ایک اور مقدمہ ہار گیا ہے کیوں کہ لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہے جس کے بعد 3 کروڑ 30لاکھ ڈالرزتقریباً سوا 5ارب سے زائد کی ادائیگی کرنا ہوگی۔لندن کورٹ برائے عالمی ثالثی (ایل سی آئی اے)نے گزشتہ برس پاکستان پر 2کروڑ20لاکھ ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا تھا۔جس کے بعد ریاست پاکستان اور نیب نے رواں برس مارچ میں لندن ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔براڈ شیٹ کی خدمات نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں حاصل کی تھی تاکہ بیرون ملک مقیم 150سے زائد پاکستانیوں کے اثاثوں سے متعلق تحقیقات کرسکے، ان میں شریف خاندان بھی شامل تھا ، پوری دنیا میں کسی بھی پاکستانی کی رقم کا کھوج نہیں لگایا جاسکاتاہم ، یہ معاہدہ نیب نے 2003میں منسوخ کردیا تھا جس کے بعد مذکورہ کمپنی نے پاکستا ن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا۔جس کے بعد ثالثی عدالت نے براڈ شیٹ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ہرجانہ ادا کرنا ہوگا کیوں کہ نیب نے براڈ شیٹ سے کیے گئے معاہدے کو غلط طریقے سے منسوخ کیا ہے۔عدالت نے پاکستان سے کہا کہ وہ دو کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ دس لاکھ ڈالرز مقدمے کی مد میں آنے والے اخراجات بھی براڈ شیٹ ایل ایل سی کو ادا کرے۔فیصلے کے خلاف پاکستان نے لندن ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔واشنگٹن کی قانونی فرم کرویل اینڈ مورنگ کے مطابق، لندن ہائی کورٹ نے جمعے کے روز پاکستان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ ٹریبونل کے پاس ایسی کوئی وجہ نہیں ہے کہ وہ اس ضمن میں کوئی دوسری رائے دےاور کسی دوسرے نتیجے پر پہنچے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In