8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزراء کا غیر ذمہ دارانہ رویہ، بیانات، عمران مشکل میں پھنس گئے

وزراء کا غیر ذمہ دارانہ رویہ، بیانات، عمران مشکل میں پھنس گئے

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز ) وزراء کے غیر ذمہ دارانہ رویہ اور بیانات نے حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو مشکل میں ڈال دیا ہے، پاک بھارت کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ میں پائی جانے والی قومی آہنگی اور اتفاق رائے سبوتاژ ہوتا نظر آرہا ہے، حکومت دفاعی جبکہ متحدہ اپوزیشن جارحانہ پوزیشن پر آگئی۔ دو دن سے اپوزیشن جماعتوں نے حکومت اور پارلیمنٹ کی کارروائی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔

اس صورتحال میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی بے بس ہو کررہ گئے ہیں، گویا یہ فیصلہ اپوزیشن نے کرنا ہے کہ ایوان چلنے دینا ہے یا نہیں،وزراء کے غیر ذمہ دارانہ طرزعمل سے مذکورہ صورتحال پیدا ہوچکی ہے جس سے نکلنے کیلئے سپیکر حکومتی وزراء، وزیراعظم عمران خان اپنے قریبی رفقاء، بااعتماد ساتھیوں کے ساتھ مشاورت میں ہیں۔ دو دن کی کوششوں کے باوجود حکومت کو ایوان چلانے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل سکا جبکہ بجٹ کی ایوان سے منظوری بھی زیرالتواء پڑی ہے جوکہ آئینی اور قانونی تقاضا ہے جسے پورا کرنے کیلئے سازگار ما حول میسر آنا نہ ممکن بنتا جا رہا ہے۔

مزید برآں یہ کہ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے استعفیٰ کے بعد وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے حکومت چار وزراء، مشیر، اعظم سواتی، ڈاکٹر بابر اعوان، علیم خان، فیاض الحسن چوہان کے استعفوں کے بعد پانچویں استعفے کی متحمل نہیں ہو سکتی، حکومت کے اندر ہارڈ لائنرز پانچویں استعفے کو کمزوری اور اپوزیشن کے سامنے سرنڈر کرنے سے تعبیر کر رہے ہیں جبکہ اپوزیشن بالخصوص جے یو آئی اور (ن) لیگ واوڈا کے استعفیٰ کے مطالبہ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

گزشتہ روز مختصر ترین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آج مشاورتی نشست متوقع ہے جس کیلئے سپیکر اسد قیصر کوشش کررہے ہیں۔ اقلیتی ارکان آج بھی اسمبلی میں اپنا احتجاج جاری رکھیں گے، وزیراعظم عمران خان جن کی بجٹ منظوری کے وقت ایوان میں آمد متوقع ہے اس موقع پر متحدہ اپوزیشن نے شدید احتجاج کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔حکومت آج بجٹ منظور کرانا چاہتی ہے جس کیلئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس متوقع ہے تاکہ حاضری کو یقینی بنایا جاسکے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In