وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بن گئے،ویب سائٹ پر تصویر آویزاں

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بن گئے،ویب سائٹ پر تصویر آویزاں

اسلام آباد(سچ نیوز) پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے بعدعمران خان کو ایک اور عہدہ مل گیا وہ کیا ہے جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق پاکستان کے وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالتے ہی عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف بن گئے،پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی ہے ۔واضح رہے پاکستان کا وزیر اعظم پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن ان چیف ہوتا ہے جس کے بعد انہیں بورڈ میں تبادلوں کا پورا اختیا ر ہوتا ہے ۔

 

Exit mobile version