اسلام آباد (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالا آنے والے 10افغان دہشت گرد گرفتار ہو گئے 
دوسری جانب سینئر صحاف و معروف تجزیہ کار حامد میر نے بھی بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں اور افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گرد بھی گرفتار ہوئے ہیں جو وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن وزیراعظم نے دہشت گردوں کا کوئی دباﺅ نہیں لیا ۔واضح رہے کہ حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ہی خبر دی تاہم وہ غلطی سے وزیراعظم عمران خان کی جگہ عمران اسماعیل کو ٹیگ کر بیٹھے ۔
