8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم عمران خان نے ووٹ کاسٹ کرکے قومی فریضہ ادا کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ووٹ کاسٹ کرکے قومی فریضہ ادا کر دیا

15/10/2018
0 0
0
شئیرز
66
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز ) ضمنی الیکشن کیلئے اہم رہنما بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے، وزیراعظم عمران خان نے پولنگ سٹیشن موہڑہ میں‌ووٹ ڈالا. خواجہ سعدرفیق نے لاہور، چودھری شجاعت حسین نے گجرات اور مصطفی کمال نے کراچی میں‌ ووٹ کاسٹ کیا۔

ضمنی الیکشن کیلئے زور آزمائی، 35 حلقوں میں ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے این اے 53 اسلام آباد کے پولنگ سٹیشن موہڑہ نور سکول میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے تھے۔

این اے 131 لاہور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعدرفیق ایف بلاک پولنگ سٹیشن نمبر چھ پہنچے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ سعد رفیق کے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر نے بھی ووٹ ڈال دیا۔

مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین نے اپنے آبائی علاقے این اے 69 گجرات میں ووٹ ڈالا، این اے 63 ٹیکسلا میں تحریک انصاف کے رہنما غٖلام سرور خان نے ووٹ کاسٹ کیا۔

پی پی 292 ڈی جی خان پر مسلم لیگ ن کے امیدوار اویس خان لغاری نے بھی ووٹ کاسٹ کرلیا، تحریک انصاف کے این اے 243 کراچی سے امیدوار عالمگیر خان نے اپنا ووٹ گلشن کالج میں ڈالا، پاک سرزمین کے سربراہ مصطفی کمال نے بھی اسی حلقے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اپنےاپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In