ٹیکساس(سچ نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں جیل کو عطیہ کئے گئے کیلے کے ڈبوں سے 540پیکٹ کوکین برآمد ہوئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک جیل کو عطیہ کئے جانے والے کیلے کے ڈبوں سے کوکین برآمد ہوئی ہے۔ٹیکساس تعزیراتی عدالت کے فیس بک سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے جیل کو عطیہ کئے جانے والے کیلے کے ڈبوں میں پھلوں کے نیچے سے سفید پاوڈر کے پیکٹ برآمد ہونے پرحکام کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔حکام نے کیلوں کے 45 ڈبوں میں 540 پیکٹ کوکین کی تصدیق کی ہے۔امریکہ کے کسٹم اور بارڈر سکیورٹی کے ادارے اور وفاقی حکام نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروا دیا ہے۔
ٹیکساس، کیلے کے ڈبوں سے 540پیکٹ کوکین برآمد
ٹیکساس، کیلے کے ڈبوں سے 540پیکٹ کوکین برآمد
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023