8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پابندیوں کے ڈر سے ایرانی تیل کے خریدار متبادل تلاش کرنے لگے

پابندیوں کے ڈر سے ایرانی تیل کے خریدار متبادل تلاش کرنے لگے

پابندیوں کے ڈر سے ایرانی تیل کے خریدار متبادل تلاش کرنے لگے

29/08/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز)ایران پر امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے بعد ایرانی خام تیل کی پیدوارا میں کمی آئی ہے اور رواں سال کے دوران یورپی ممالک کو ایرانی خام تیل کی پیداوار میں 35 فیصد کمی دیکھی گئی۔ دوسری جانب ایران پر عائد کردہ پابندیوں سے بچنے کے لیے ایرانی تیل کے خریدار بھی متبادل تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تلاش میں ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق ایشیا اور یورپ کے ایرانی تیل کے خریدار سعودی عرب، عراق، روس اور بعض دوسرے ممالک کے خام تیل کی خریداری کو ترجیح دینے لگے ہیں۔خیال رہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کا پہلا مرحلہ اگست میں شروع ہوا جس کے نتیجے میں نہ صرف ایرانی تیل بلکہ دیگر مصنوعات کو اور معیشت کو بھی شدید جھٹکا لگا۔ پابندیوں کا دوسرا مرحلہ نومبر میں نافذ ہونے کا امکان ہے۔ دوسرے مرحلے کے بعد خام تیل کے خریدار چین، بھارت، جاپان اور جنوبی کوریا کی طرف متوجہ ہوسکتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In