8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان اور ایران کا انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کا انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر اتفاق

10/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ایرانی صدر اور وزیر اعظم نے خطے میں حالات کے بارے تفصیلی گفتگو کی، گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے جلد دورہ ایران کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔

عمران خان نے ایرانی صدر کے ساتھ 27 ایرانی گارڈز کی ہلاکت پر افسوس کیا۔ دونوں رہنما متفق تھے کہ پاکستان اور ایران ملکر دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کام کریں گے، دونوں ملکوں کے اینٹیلی جنس ادارے ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ایرانی صدر سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات پر بھی گفتگو کی، رہنماؤں میں اتفاق کیا گیا کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات درست کرنے میں کردار ادا کرے گا، وزیر اعظم نےایرانی صدر کا کشمیریوں کے اصولی موقف کی تائید پر بھی شکریہ ادا کیا۔

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مظبوط بنیادوں پر قائم ہیں، خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In