8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

پاکستان سے رہا ہونے والے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھی نندن کے حوالے سے اہم ترین خبر آ گئی

15/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کئے جانے والے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر پائلٹ ابھی نندن سے بھارتی فضائیہ اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں نے تفتیش مکمل کرتے ہوئے انہیں طبی بنیادوں پر ایک ماہ کی رخصت پر بھیج دیا ہے ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گرفتار ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن سے انڈین فضائیہ اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے تفتیش مکمل کر لی ہے ،ابھی نندن سے تفتیش کا یہ مرحلہ 10روز سے زیادہ میں مکمل ہوا ہے جبکہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد ابھی نندن کو ڈاکٹرز کے مشورے پر ایک ماہ کی طبی رخصت منظور کرتے ہوئے انہیں چھٹیوں پر بھیج دیا گیا ہے ۔ بھارتی نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ ایک طبی بورڈ ابھی نندن کا میڈیکل فٹنس چیک اَپ کرے گا اور میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس کے بعد ہی فیصلہ کیا جائے گا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن کب سے جنگی طیارے کے بیڑے میں واپس کام شروع کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا ہونے کے بعد ابھی نندن کو دہلی کے فوجی ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا تھا جہاں بھارتی وزیر دفاع سیتا رمن اور دفاعی وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے ابھی نندن سے ملاقات بھی کی تھی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In