8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان میں پکڑا جانے والا بھارتی پائلٹ اعلیٰ بھارتی شخصیت کا بیٹا نکلا

پاکستان میں پکڑا جانے والا بھارتی پائلٹ اعلیٰ بھارتی شخصیت کا بیٹا نکلا

پاکستان میں پکڑا جانے والا بھارتی پائلٹ اعلیٰ بھارتی شخصیت کا بیٹا نکلا

28/02/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز )پاکستان نے بھارت کے دو طیارے گرا کر تباہ کر دیئے ہیں اور دو پائلٹس کو گرفتار کر لیا ہے جس کی تصدیق بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے تاہم اب گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کے بارے میں تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان میں گرفتار ہونے والا بھارتی پائلٹ سابق بھارتی ایئر مارشل ” ایس ورتھامن “ کا بیٹا ہے ۔دو سری جانب نجی ویب سائٹ نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستانی میڈیا پر بھارتی پائلٹ ابھے نندن کی تصاویر اور وڈیو آنے کے بعد پائلٹ کی شناخت ان کے بھارتی فضائیہ کے دوستوں نے کی، ان کے مطابق گرفتار پائلٹ سابق بھارتی ائیر مارشل ایس ورتھامن کا بیٹا ہے۔وہ مگ 21 طیارے کے پائلٹ ہیں ۔پاک فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج نے انڈیا کے دو طیارے مار گرانے کے بعد پائلٹ گرفتار کرلیے ہیں لیکن خطے میں امن چاہتے ہیں۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بدھ کی علی الصبح سے ہی لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کی کشیدگی اور سرگرمی چل رہی تھی ، تاہم جب چھ مختلف مقامات سے انڈین جنگی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو پاکستان نے انہیں چھ جگہ پر لاک کیا ، پاکستانی پائلٹوں کی فوری کارروائی سے دو انڈین جنگی طیارے مار گرائے گئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In