8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان نے صرف 90 سیکنڈ میں مگ طیارہ مار گرایا: بھارتی اخبار کا اعتراف

پاکستان نے صرف 90 سیکنڈ میں مگ طیارہ مار گرایا: بھارتی اخبار کا اعتراف

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
97
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ( روزنامہ سچ ) پاک فضائیہ کے شاہینوں کی صلاحیتوں کا بھارتی میڈیا بھی معترف نکلا۔

ہندوستان ٹائمز میں چھپنے والے آرٹیکل میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستانی طیاروں نے صرف 90 سیکنڈ میں مگ طیارہ مار گرایا۔ جب کہ بھارتی طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ حسن محمود صدیقی کی بھی سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

ادھر بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔ واہگہ بارڈر پر بھارتی ائیر فورس کے ونگ کمانڈر کو بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔

پاکستان کی طرف سے قیدی پائلٹ کے ساتھ شاندار سلوک کا مظاہرہ کیا گیا، گرفتاری کے بعد چائے سے تواضع ہوئی تو بھارت واپسی کے وقت کپڑوں کا تحفہ دیا گیا جو ابھی نندن نے زیب تن کر رکھا تھا۔

دوسری طرف بارڈر کراس کرنے پر بھارتی فوجی حکام نےاپنے افسر کو سلیوٹ تک نہ کیا بلکہ قیدی کی طرح پکڑ کر ساتھ لے گئے۔ اس سے پہلے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا کہ وہ پاکستان میں ٹارگٹ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پی اے ایف نے اس کا جہاز مار گرایا، پیراشوٹ سے اترا، بھاگنے کی کوشش کی لیکن پر جوش پاکستانیوں نے پیچھا کیا۔ پاکستان آرمی کے افسر اور ایک جوان نے اسے بچایا، ہسپتال میں علاج کرایا گیا۔

بھارتی ونگ کمانڈر نے اعتراف کیا کہ پاک فوج بہت ہی پروفیشنل فورس ہے جس سے وہ بے حد متاثر ہوا بھارتی پائلٹ نے اپنے ملک کے میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس کا کہنا تھا بھارتی میڈیا ہر چیز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے، چھوٹی سی چیز کو آگ اور مرچ لگا کر چھوڑتا ہے جس سے لوگ بہکاوے میں آجاتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In