8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاک بھارت جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،کالعدم تنظیموں پر پابندی عالمی دبا ؤپر نہیں،وہی فیصلہ کریں گے جس میں پاکستان کا مفاد ہوگا:وزیر اعظم عمران خان

پاک بھارت جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،کالعدم تنظیموں پر پابندی عالمی دبا ؤپر نہیں،وہی فیصلہ کریں گے جس میں پاکستان کا مفاد ہوگا:وزیر اعظم عمران خان

پاک بھارت جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،کالعدم تنظیموں پر پابندی عالمی دبا ؤپر نہیں،وہی فیصلہ کریں گے جس میں پاکستان کا مفاد ہوگا:وزیر اعظم عمران خان

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بروقت فیصلوں سے پاک بھارت جنگ فی الحال ٹل گئی ہے مگر بھارتی رویے کی وجہ سے جنگ کا خطرہ بدستور موجود ہے، کالعدم تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ عالمی دبا ؤپر نہیں کررہے، دنیا کو بتا چکے ہیں کہ وہی فیصلہ کریں گے جس میں پاکستان کا مفاد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظمعمران خان نے پاک بھارت کشیدگی پر اجلاس کے شرکا کو اعتماد میں لیا اور کہا کہ بروقت اور درست فیصلوں سے جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ وزیراعظم نے ارکان کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیموں پر پابندی ملک کا اندرونی معاملہ ہے،پارٹی اراکین نے وزیراعظم کے امن اقدامات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت پیغام پہنچا ہے۔اجلاس میں وزارت خارجہ کے کردار کی تعریف کی گئی اور تحریک متفقہ طور پر منظور کی گئی۔شاہ محمود قریشی نے اجلاس کو دیگر ممالک کے ساتھ روابط سے بھی آگاہ کیا۔اجلاس کے شرکا نے پاکستان کے موقف کو دنیا بھر کے سامنے بہترین انداز میں پیش کرنے پر شاہ محمود قریشی کو مبارکباد پیش کی۔ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے فیاض الحسن چوہان سے متعلق فیصلے کو بھی سراہا۔جبکہ پارلیمانی پارٹی نے شاہ محمودقریشی کو بھی شاندار سفارتکاری پر شاباش دی۔اجلاس میں وزیراعظم نیپاک بھارت کشیدگی پر پارٹی ارکان کواعتمادمیں لیا اور عالمی برادری کے تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پارلیمانی پارٹی نے اقتصادی اصلاحات بل2018۔19کی منظوری دے دی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپوزیشن کیاحتجاج کاجائزہ لیاگیا اور قومی اسمبلی کاایوان منظم اندازمیں چلانے پرحکمت عملی بھی طے کی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزیرفیصل واوڈا کے حالیہ بیانات پرتبادلہ خیال کیا گیا اور وزیراعظم نے فیصل واوڈا کی معافی کومثبت اقدام قراردیا جبکہ پارلیمانی پارٹی کیاراکین بھی فیصل واوڈاکیساتھ کھڑے ہوگئے، اراکین نے کہا معافی کے بعداپوزیشن کی تنقیدبلاجوازہے، زبان کاپھسلناسب کیساتھ ہو سکتا ہے، معافی کے بعداحتجاج مناسب نہیں۔گذشتہ روز ترجمان وزیراعظم نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے متعلق زیرگردش خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا تھا وزیر اعظم نے کوئی نوٹس لیانہ ہی فیصل واوڈاکو ہدایات دی گئیں، غیرذمہ دارانہ اطلاعات کی ترویج سے گریزکیاجائے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے  وزیراعلی پنجاب کو ایکشن لینے کا حکم دیا تھااور کہا تھا کسی بھی مذہب کی دل آزاری قبول نہیں ہوگی جبکہ تمام وفاقی اورصوبائی وزراکو ایسے معاملات پرمحتاط رہنے کی ہدایت بھی کی۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ان کی وزارت واپس لے لی گئی تھی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In