8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاک بھارت کشیدگی: اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش

پاک بھارت کشیدگی: اردن کے شاہ عبداللہ کی پاکستان کو ثالثی کی پیشکش

02/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) اردن کے شاہ عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خصوصی طور پر فون کر کے ان کو بھارت کیساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔

شاہ عبداللہ نے کشیدہ معاملات سے نمٹنے پر وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی اور پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر ثالتی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی۔

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم نے ثالثی کی پیشکش پر شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کیا اور انھیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کا بنیادی ایجنڈا امن کا قیام اور غربت کا خاتمہ ہے جبکہ دوسری جانب بھارت کا جنگی جنون خطہ میں امن کے لیے خطرہ ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ضروری ہے۔ اردن نے شاہ نےکشیدگی میں کمی کے لیے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو سراہا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In