8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پرویز خٹک اور اسد قیصر کی متوقع پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی

پرویز خٹک اور اسد قیصر کی متوقع پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی

موجودہ ماحول میں چلنا مشکل ہے‘ پرویز خٹک نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا

01/06/2023
0 0
0
شئیرز
1
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’اہم رکن‘ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ اس سے پہلے نیشنل پریس کلب کی جانب سے اعلامیہ جاری کرکے کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف کے ’اہم رکن‘ پریس کانفرنس کریں گے۔ اس حوالے سے صحافتی حلقوں اور ٹی وی چینلز پر خبریں سامنے آئیں کہ یہ پریس کانفرنس پرویز خٹک اور اسد قیصر کی ہوگی جو پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ یہ خبریں بھی آئیں کہ دونوں اسد عمر کی طرح پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے تاہم اب یہ پریس کانفرنس ہی منسوخ ہوگئی ہے۔ بعض صحافیوں کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس منسوخ نہیں ہوئی بلکہ اس کا مقام تبدیل ہوا ہے اور اب یہ نیشنل پریس کلب کی بجائے سیکٹر G6/4 میں ہو گی۔

’موجودہ ماحول میں چلنا مشکل ہے‘ پرویز خٹک نے تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
خیال رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ انہوں نے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں اسد قیصر اور پرویز خٹک شامل تھے، انہیں مذاکرات کیلئے بلایا گیا اور ایک سیف ہاؤس میں بٹھالیا گیا، اب ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ تحریک انصاف چھوڑیں گے تو ہی انہیں رہائی ملے گی۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا پولیس نے دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کے حوالے سے اظہار لا علمی کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In