جیو نیو ز کے مطابق دل، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں کی ادویات پشاور کی مارکیٹوں سے غائب ہیں جس کے باعث شہری پریشانی سے دوچار ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن نے دواؤں کی عدم دستیابی کا ملبہ دوا ساز کمپنیوں پر ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ ادویات میں استعمال ہونے والا مٹیریل مہنگا ہوا ہے ، جس کے باعث کمپنیوں نے فراہمی میں کمی کردی ہے ، دواؤں کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ بھی قلت کا باعث ہے۔خیال رہے کہ ایک سال کے دوران جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 100سے 200 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
پشاور میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
پشاور میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023